Sunan Abi Dawood Hadith 1930 (سنن أبي داود)
[1930]صحیح
صحیح مسلم (1288)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْأَنْبَارِيُّ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ يَعْنِي ابْنَ يُوسُفَ عَنْ شَرِيكٍ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ وَعَبْدِ اللہِ بْنِ مَالِكٍ قَالَا صَلَّيْنَا مَعَ ابْنِ عُمَرَ بِالْمُزْدَلِفَةِ الْمَغْرِبَ وَالْعِشَاءَ بِإِقَامَةٍ وَاحِدَةٍ فَذَكَرَ مَعْنَی حَدِيثِ ابْنِ كَثِيرٍ
سعید بن جبیر اور عبداللہ بن مالک دونوں سے روایت ہے کہ ہم نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے ساتھ مزدلفہ میں مغرب اور عشاء کی نمازیں ایک تکبیر کے ساتھ پڑھیں۔اور محمد بن کثیر کی روایت کے ہم معنی بیان کیا۔