Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1931 (سنن أبي داود)

[1931]صحیح

صحیح مسلم (1288)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ابْنُ الْعَلَاءِ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ إِسْمَعِيلَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ أَفَضْنَا مَعَ ابْنِ عُمَرَ فَلَمَّا بَلَغْنَا جَمْعًا صَلَّی بِنَا الْمَغْرِبَ وَالْعِشَاءَ بِإِقَامَةٍ وَاحِدَةٍ ثَلَاثًا وَاثْنَتَيْنِ فَلَمَّا انْصَرَفَ قَالَ لَنَا ابْنُ عُمَرَ ہَكَذَا صَلَّی بِنَا رَسُولُ اللہِ ﷺ فِي ہَذَا الْمَكَانِ

سعید بن جبیر نے کہا کہ ہم سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کی معیت میں (عرفات سے) لوٹے۔جب مزدلفہ پہنچے تو انہوں نے ہمیں مغرب اور عشاء کی نمازیں تین رکعتیں اور دو رکعتیں ایک تکبیر کے ساتھ پڑھائیں۔جب فارغ ہوئے تو ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے اس جگہ ہمیں اسی طرح نماز پڑھائی تھی۔