Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1948 (سنن أبي داود)

[1948]صحیح

صحیح بخاری (4406) صحیح مسلم (1679)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ فَيَّاضٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ السَّخْتِيَانِيُّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ ابْنِ أَبِي بَكْرَةَ عَنْ أَبِي بَكْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ بِمَعْنَاہُ قَالَ أَبُو دَاوُد سَمَّاہُ ابْنُ عَوْنٍ فَقَالَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ عَنْ أَبِي بَكْرَةَ فِي ہَذَا الْحَدِيثِ

محمد بن سیرین،ابن ابی بکرہ سے وہ (اپنے والد) ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے وہ نبی کریم ﷺ سے مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی روایت کرتے ہیں۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ابن عون نے نام لے کر کہا کہ عبدالرحمٰن بن ابی بکرہ (اپنے والد) ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں۔