Sunan Abi Dawood Hadith 1963 (سنن أبي داود)
[1963] إسنادہ ضعیف
انظر الحدیث المتقدم (1961)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ أَخْبَرَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ يُونُسَ عَنْ الزُّہْرِيِّ قَالَ لَمَّا اتَّخَذَ عُثْمَانُ الْأَمْوَالَ بِالطَّائِفِ وَأَرَادَ أَنْ يُقِيمَ بِہَا صَلَّی أَرْبَعًا قَالَ ثُمَّ أَخَذَ بِہِ الْأَئِمَّةُ بَعْدَہُ
امام زہری رحمہ اللہ سے منقول ہے کہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے جب طائف میں اپنی جائیداد لے لی اور یہاں اقامت کا ارادہ کر لیا تو چار رکعتیں پڑھیں۔ان کے بعد دیگر ائمہ (بنی امیہ) نے یہی عمل اختیار کر لیا۔