Sunan Abi Dawood Hadith 1967 (سنن أبي داود)
[1967] إسنادہ ضعیف
انظر الحدیث السابق (1966)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو ثَوْرٍ إِبْرَاہِيمُ بْنُ خَالِدٍ وَوَہْبُ بْنُ بَيَانٍ قَالَا حَدَّثَنَا عُبَيْدَةُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْأَحْوَصِ عَنْ أُمِّہِ قَالَتْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ عِنْدَ جَمْرَةِ الْعَقَبَةِ رَاكِبًا وَرَأَيْتُ بَيْنَ أَصَابِعِہِ حَجَرًا فَرَمَی وَرَمَی النَّاسُ
سلیمان بن عمرو بن الاحوص کی والدہ کا بیان ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو جمرہ عقبہ کے پاس دیکھا۔آپ ﷺ سواری پر تھے۔میں نے آپ ﷺ کی انگلیوں میں کنکریاں دیکھیں۔آپ ﷺ نے وہ ماریں تو پھر اور لوگوں نے بھی ماریں۔