Sunan Abi Dawood Hadith 1968 (سنن أبي داود)
[1968] إسنادہ ضعیف
انظر الحدیث السابق (1966)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي زِيَادٍ بِإِسْنَادِہِ فِي مِثْلِ ہَذَا الْحَدِيثِ زَادَ وَلَمْ يَقُمْ عِنْدَہَا
یزید بن ابی زیاد نے اپنی سند سے اسی کے مثل روایت کیا اور اضافہ کیا کہ آپ ﷺ جمرہ کے پاس رکے نہیں۔