Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1970 (سنن أبي داود)

[1970]صحیح

صحیح مسلم (1297)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَاأَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللہِ يَقُولُ رَأَيْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَرْمِي عَلَی رَاحِلَتِہِ يَوْمَ النَّحْرِ يَقُولُ لِتَأْخُذُوا مَنَاسِكَكُمْ فَإِنِّي لَا أَدْرِي لَعَلِّي لَا أَحُجُّ بَعْدَ حَجَّتِي ہَذِہِ

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں،میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ آپ ﷺ قربانی والے دن اپنی سواری پر سے کنکریاں مار رہے تھے اور فرماتے تھے ’’مجھ سے اپنے اعمال حج سیکھ لو،میں نہیں جانتا،شاید میں اپنے اس حج کے بعد حج نہ کر سکوں۔‘‘