Sunan Abi Dawood Hadith 1971 (سنن أبي داود)
[1971]صحیح
صحیح مسلم (1299)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَاأَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّہُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللہِ يَقُولُ رَأَيْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَرْمِي عَلَی رَاحِلَتِہِ يَوْمَ النَّحْرِ ضُحًی فَأَمَّا بَعْدَ ذَلِكَ فَبَعْدَ زَوَالِ الشَّمْسِ
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں،میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ آپ ﷺ قربانی والے دن چاشت کے وقت اپنی سواری پر سے رمی کر رہے تھے۔مگر اس کے بعد کے دنوں میں سورج ڈھلنے کے بعد کی۔