Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1980 (سنن أبي داود)

[1980]صحیح

صحیح بخاری (4410) صحیح مسلم (1304)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ يَعْنِي الْإِسْكَنْدَرَانِيَّ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ حَلَقَ رَأْسَہُ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ

سیدناابن عمر رضی اللہ عنہما سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے حجتہ الوداع میں اپنا سر منڈوایا تھا۔