Sunan Abi Dawood Hadith 1982 (سنن أبي داود)
[1982]صحیح
انظر الحدیث السابق (1981)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ ہِشَامٍ أَبُو نُعَيْمٍ الْحَلَبِيُّ وَعَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ الْمَعْنَی قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ ہِشَامِ بْنِ حَسَّانَ بِإِسْنَادِہِ بِہَذَا قَالَ فِيہِ قَالَ لِلْحَالِقِ ابْدَأْ بِشِقِّي الْأَيْمَنِ فَاحْلِقْہُ
سفیان نے ہشام بن حسان سے اپنی سند سے یہ حدیث بیان کی اس میں ہے کہ آپ ﷺ نے حجام سے فرمایا ’’میری دائیں جانب سے شروع کرو اور (پہلے) اسے مونڈو۔‘‘