Sunan Abi Dawood Hadith 2000 (سنن أبي داود)
[2000] إسنادہ ضعیف
ترمذی (920) ابن ماجہ (3059)
أبو الزبیر مدلس ولم أجد تصریح سماعہ و تابعہ محمد بن طارق ولکنہ عن طاووس: مرسل
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ وَابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ أَخَّرَ طَوَافَ يَوْمِ النَّحْرِ إِلَی اللَّيْلِ
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا اور سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے منقول ہے کہ نبی کریم ﷺ نے قربانی کے روز طواف کو رات تک مؤخر کیا تھا۔