Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 2001 (سنن أبي داود)

[2001]حسن

صححہ ابن خزیمۃ (2943 وسندہ حسن) حدیث ابن جریج عن عطاء قوي وإن عنعن مشکوۃ المصابیح (2673)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ حَدَّثَنِي ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ لَمْ يَرْمُلْ فِي السَّبْعِ الَّذِي أَفَاضَ فِيہِ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے اپنے طواف افاضہ میں رمل نہیں کیا تھا (آہستہ آہستہ نہیں دوڑے تھے جیسے کہ طواف قدوم میں کیا تھا۔)