Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 2007 (سنن أبي داود)

[2007] إسنادہ ضعیف

نسائی (2899)

عبد الرحمن بن طارق: مجہول،انظر التحریر (3904) وثقہ ابن حبان وحدہ

قال معاذ علي زئي:

عبد الرحمن بن طارق بن علقمۃ: ذکرہ ابن حبان فی الثقات (5/ 105) ووثقہ ضیاء المقدسي بتصحیح حدیثہ (فی الأحادیث المختارۃ: 8/ 131 ح 145)

انوار الصحیفہ ص 76، 77

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ مَعِينٍ حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ يُوسُفَ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللہِ بْنُ أَبِي يَزِيدَ أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ طَارِقٍ أَخْبَرَہُ عَنْ أُمِّہِ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ كَانَ إِذَا جَازَ مَكَانًا مِنْ دَارِ يَعْلَی نَسِيَہُ عُبَيْدُ اللہِ اسْتَقْبَلَ الْبَيْتَ فَدَعَا

عبدالرحمٰن بن طارق اپنی والدہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جب یعلیٰ کے گھر سے آگے بڑھتے تو بیت اللہ کی طرف رخ کرتے اور دعا فرماتے۔عبیداللہ وہ جگہ بھول گئے تھے۔