Sunan Abi Dawood Hadith 2011 (سنن أبي داود)
[2011]صحیح
صحیح بخاری (1590) صحیح مسلم (1314)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا عُمَرُ حَدَّثَنَا أَبُو عَمْرٍو يَعْنِي الْأَوْزَاعِيَّ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ حِينَ أَرَادَ أَنْ يَنْفِرَ مِنْ مِنًی نَحْنُ نَازِلُونَ غَدًا فَذَكَرَ نَحْوَہُ وَلَمْ يَذْكُرْ أَوَّلَہُ وَلَا ذَكَرَ الْخَيْفَ الْوَادِي
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے جب منٰی سے روانگی کا ارادہ کیا تو فرمایا ’’ہم کل (خیف بنی کنانہ میں) اتریں گے۔‘‘ اور مذکورہ بالا کی مانند ذکر کیا۔مگر (اوزاعی نے) روایت کا پہلا حصہ (اسامہ کا سوال جواب) ذکر نہیں کیا اور نہ ’’الخیف‘‘ کا کہ یہ وادی ہے۔