Sunan Abi Dawood Hadith 2020 (سنن أبي داود)
[2020] إسنادہ ضعیف
موسی بن باذان: ’’مجہول‘‘ (تقریب: 6949)
قال معاذ علي زئي: موسی بن باذان،وثقہ ابن حبان وحدہ فیما أعلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ يَحْيَی بْنِ ثَوْبَانَ أَخْبَرَنِي عِمَارَةُ بْنُ ثَوْبَانَ حَدَّثَنِي مُوسَی بْنُ بَاذَانَ قَالَ أَتَيْتُ يَعْلَی بْنَ أُمَيَّةَ فَقَالَ إِنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ احْتِكَارُ الطَّعَامِ فِي الْحَرَمِ إِلْحَادٌ فِيہِ
سیدنا یعلیٰ بن امیہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’حرم میں غلے کا ذخیرہ کرنا (لوگوں سے روک رکھنا) الحاد (بے دینی) ہے۔‘‘