Sunan Abi Dawood Hadith 2024 (سنن أبي داود)
[2024]صحیح
انظر الحدیث السابق (2023)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ الْأَذْرَمِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَہْدِيٍّ عَنْ مَالِكٍ بِہَذَا الْحَدِيثِ لَمْ يَذْكُرْ السَّوَارِيَ قَالَ ثُمَّ صَلَّی وَبَيْنَہُ وَبَيْنَ الْقِبْلَةِ ثَلَاثَةُ أَذْرُعٍ
امام مالک رحمہ اللہ نے یہ حدیث روایت کی مگر ستونوں کا ذکر نہیں کیا،کہا: پھر آپ ﷺ نے نماز پڑھی۔آپ ﷺ اور قبلہ کی دیوار کے درمیان تین ہاتھ کا فاصلہ تھا۔