Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 2025 (سنن أبي داود)

[2025]صحیح

تقدم طرفہ (1959) وھو متفق علیہ وانظر الحدیث السابق (2023)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللہِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ بِمَعْنَی حَدِيثِ الْقَعْنَبِيِّ قَالَ وَنَسِيتُ أَنْ أَسْأَلَہُ كَمْ صَلَّی

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نبی کریم ﷺ سے نقل کرتے ہیں اور قعنبی کی (مذکورہ بالا) روایت کی مانند بیان کیا۔کہا: میں یہ پوچھنا بھول گیا کہ آپ ﷺ نے کتنی رکعتیں پڑھیں؟