Sunan Abi Dawood Hadith 2026 (سنن أبي داود)
[2026]صحیح
وللمتن شواھد عند البخاري (397) وغیرہ، فالحدیث صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا زُہَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ عَنْ مُجَاہِدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ صَفْوَانَ قَالَ قُلْتُ لِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ كَيْفَ صَنَعَ رَسُولُ اللہِ ﷺ حِينَ دَخَلَ الْكَعْبَةَ قَالَ صَلَّی رَكْعَتَيْنِ
عبدالرحمٰن بن صفوان کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ رسول اللہ ﷺ جب کعبہ میں داخل ہوئے تو کیا کیا تھا؟ انہوں نے کہا: آپ ﷺ نے دو رکعتیں پڑھی تھیں۔