Sunan Abi Dawood Hadith 2033 (سنن أبي داود)
[2033]صحیح
صحیح بخاری (1189) صحیح مسلم (1397)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ لَا تُشَدُّ الرِّحَالُ إِلَّا إِلَی ثَلَاثَةِ مَسَاجِدَ مَسْجِدِ الْحَرَامِ وَمَسْجِدِي ہَذَا وَالْمَسْجِدِ الْأَقْصَی
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’پالان نہ کسے (یعنی سفر نہ کئے) جائیں مگر تین مساجد کی طرف،یعنی مسجد الحرام (بیت اللہ) میری یہ مسجد (مسجد نبوی) اور مسجد الاقصیٰ کی طرف۔‘‘