Sunan Abi Dawood Hadith 2035 (سنن أبي داود)
[2035] إسنادہ ضعیف
قتادۃ مدلس وعنعن
وللحدیث طرف آخر عندالنسائي (4750) وسندہ ضعیف
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ حَدَّثَنَا ہَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَبِي حَسَّانَ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ فِي ہَذِہِ الْقِصَّةِ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ لَا يُخْتَلَی خَلَاہَا وَلَا يُنَفَّرُ صَيْدُہَا وَلَا تُلْتَقَطُ لُقَطَتُہَا إِلَّا لِمَنْ أَشَادَ بِہَا وَلَا يَصْلُحُ لِرَجُلٍ أَنْ يَحْمِلَ فِيہَا السِّلَاحَ لِقِتَالٍ وَلَا يَصْلُحُ أَنْ يُقْطَعَ مِنْہَا شَجَرَةٌ إِلَّا أَنْ يَعْلِفَ رَجُلٌ بَعِيرَہُ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے مذکورہ بالا قصہ میں نبی کریم ﷺ سے بیان کیا کہ آپ ﷺ نے فرمایا ’’اس کی گھاس نہ کاٹی جائے،اس کا شکار نہ بھگایا جائے اللہ،اس کی گری پڑی چیز نہ اٹھائی جائے مگر وہ جو اس کا اعلان کرے۔کسی کو روا نہیں کہ قتال کی غرض سے اس میں اسلحہ اٹھائے۔اور کسی کو روا نہیں کہ اس سے درخت کاٹے مگر کوئی اپنے اونٹ کو چارہ دینا چاہے تو جائز ہے۔‘‘