Sunan Abi Dawood Hadith 2045 (سنن أبي داود)
[2045]إسنادہ حسن
الف: انظر الحدیث السابق (2044)، ب: روایۃ عبداللہ العمري عن نافع قویۃ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا اَحْمَدُ بنُ صَالحٍ قال:قَرَأَتُ عَلَی عَبْدِاللہ بنِ نَافِعٍ قال: حَدَّثنی عَبْدُاللہ يَعنی الْعُمَرِيَّ عن نَافِعٍ،عن ابنِ عُمَرَ: اَنَّ رَسُوْلَ اللہ كَانَ اِذَاقَدِمَ باتَ بالمُعُرَّسِ حتی يُغّتَدِيَ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جب (مکہ سے مدینہ واپس) آتے تو مقام معرس میں رات گزارتے حتیٰ کہ صبح کو روانہ ہوتے۔