Sunan Abi Dawood Hadith 2052 (سنن أبي داود)
[2052]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ وَأَبُو مَعْمَرٍ،قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ،عَنْ حَبِيبٍ،حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ شُعَيْبٍ،عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: لَا يَنْكِحُ الزَّانِي الْمَجْلُودُ إِلَّا مِثْلَہُ. وقَالَ أَبُو مَعْمَرٍ:،حَدَّثَنِي حَبِيبٌ الْمُعَلِّمُ،عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’کوئی زانی،جسے زنا کی حد لگی ہو،کسی اپنے جیسی عورت ہی سے نکاح کرتا ہے۔‘‘ ابومعمر نے اپنی سند میں یوں کہا عربی ((حدثنی حبیب المعلم ،عن عمرو بن شعیب)) /عربی۔