Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 2065 (سنن أبي داود)

[2065]إسنادہ صحیح

أخرجہ الترمذي (1126 وسندہ صحیح) والنسائي (3298 وسندہ صحیح) مشکوۃ المصابیح (3171)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ،حَدَّثَنَا زُہَيْرٌ،حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ أَبِي ہِنْدٍ،عَنْ عَامِرٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّم:َ لَا تُنْكَحُ الْمَرْأَةُ عَلَی عَمَّتِہَا،وَلَا الْعَمَّةُ عَلَی بِنْتِ أَخِيہَا،وَلَا الْمَرْأَةُ عَلَی خَالَتِہَا،وَلَا الْخَالَةُ عَلَی بِنْتِ أُخْتِہَا،وَلَا تُنْكَحُ الْكُبْرَی عَلَی الصُّغْرَی،وَلَا الصُّغْرَی عَلَی الْكُبْرَی.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’نہ نکاح کی جائے کوئی عورت اس کی پھوپھی پر۔نہ پھوپھی اس کی بھتیجی پر۔اور نہ نکاح کی جائے کوئی عورت اس کی خالہ پر۔نہ خالہ اس کی بھانجی پر۔نہ نکاح کی جائے بڑی چھوٹی پر اور نہ چھوٹی بڑی پر۔‘‘