Sunan Abi Dawood Hadith 2066 (سنن أبي داود)
[2066]صحیح
صحیح بخاری (5110) صحیح مسلم (1408)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ،حَدَّثَنَا عَنْبَسَةُ،أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ،أَخْبَرَنِي قَبِيصَةُ بْنُ ذُؤَيْبٍ أَنَّہُ سَمِعَ أَبَا ہُرَيْرَةَ،يَقُولُ: نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ أَنْ يُجْمَعَ بَيْنَ الْمَرْأَةِ وَخَالَتِہَا،وَبَيْنَ الْمَرْأَةِ وَعَمَّتِہَا.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے تھے کہ رسول اللہ ﷺ نے اس سے منع فرمایا ہے کہ عورت اور اس کی خالہ یا عورت اور اس کی پھوپھی کو جمع کیا جائے۔