Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 2067 (سنن أبي داود)

[2067] إسنادہ ضعیف

خصیف: ضعیف

انوار الصحیفہ ص 78

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ،حَدَّثَنَا خَطَّابُ بْنُ الْقَاسِمِ،عَنْ خُصَيْفٍ،عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ،أَنَّہُ كَرِہَ أَنْ يُجْمَعَ بَيْنَ الْعَمَّةِ وَالْخَالَةِ،وَبَيْنَ الْخَالَتَيْنِ وَالْعَمَّتَيْنِ.

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نبی کریم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے حرام کیا اس بات کو کہ جمع کی جائے پھوپھی اور خالہ یا دو خالائیں اور دو پھوپھیاں۔