Sunan Abi Dawood Hadith 2070 (سنن أبي داود)
[2070]صحیح
صحیح بخاری (5230) صحیح مسلم (2449)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ فَارِسٍ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ،أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ, عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ عُرْوَةَ وَعَنْ أَيُّوبَ عَنِ ابْنِ أَبِي مَُلَيْكَةَ بِہَذَا،الْخَبَرِ قَالَ: فَسَكَتَ عَلِيٌّ،عَنْ ذَلِكَ النِّكَاحِ.
معمر نے زہری سے بواسطہ عروہ روایت کیا اور دوسری سند میں ایوب سے بواسطہ ابن ابی ملیکہ (اسی طرح) بیان کیا (البتہ اس روایت میں یہ اضافہ کیا کہ) سیدنا علی رضی اللہ عنہ اس (دوسرے) نکاح سے خاموش ہو گئے۔