Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 2072 (سنن أبي داود)

[2072] ضعیف لشذوذہ

رجالہ ثقات ولکنہ شاذ مخالف لما رواہ الثقات،والصواب:’’نہی عنھا في عام الفتح‘‘ کما رواہ مسلم (1406)

انوار الصحیفہ ص 78

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْہَدٍ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ،عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ عَنِ الزُّہْرِيِّ،قَالَ: كُنَّا عِنْدَ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ،فَتَذَاكَرْنَا مُتْعَةَ النِّسَاءِ،فَقَالَ لَہُ رَجُلٌ-يُقَالُ لَہُ: رَبِيعُ بْنُ سَبْرَةَ-: أَشْہَدُ عَلَی أَبِي أَنَّہُ حَدَّثَ: أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ نَہَی عَنْہَا فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ.

زہری رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ہم سیدنا عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ کی مجلس میں تھے کہ عورتوں سے نکاح متعہ کا ذکر چل پڑا۔تو ربیع بن سبرہ نامی ایک شخص نے کہا: میں اپنے والد (سبرہ) کے متعلق گواہی دیتا ہوں کہ انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے اس سے حجۃ الوداع میں منع فرما دیا تھا۔