Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 2073 (سنن أبي داود)

[2073]صحیح

صحیح مسلم (1406)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ فَارِسٍ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ،أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ رَبِيعِ بْنِ سَبْرَةَ،عَنْ أَبِيہِ،أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ حَرَّمَ مُتْعَةَ النِّسَاءِ.

ربیع بن سبرہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے عورتوں سے متعہ کرنے کو حرام فرما دیا ہے۔