Sunan Abi Dawood Hadith 2084 (سنن أبي داود)
[2084]صحیح
انظر الحدیث السابق (2083)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ،حَدَّثَنَا ابْنُ لَہِيعَةَ،عَنْ جَعْفَرٍ يَعْنِي ابْنَ رَبِيعَةَ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ،عَنْ عُرْوَةَ،عَنْ عَائِشَةَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ بِمَعْنَاہُ. قَالَ أَبو دَاود: جَعْفَرٌ لَمْ يَسْمَعْ مِنَ الزُّہْرِيِّ كَتَبَ إِلَيْہِ.
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے نبی کریم ﷺ سے مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی بیان کیا۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جعفر بن ربیعہ نے زہری سے سنا نہیں بلکہ (یہ حدیث) انہوں نے اس کی طرف لکھ بھیجی تھی۔