Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 2085 (سنن أبي داود)

[2085]صحیح

انظر الحدیث السابق (2083) مشکوۃ المصابیح (3130)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ بْنِ أَعْيَنَ،حَدَّثَنَا أَبُو عُبَيْدَةَ الْحَدَّادُ،عَنْ يُونُسَ وَإِسْرَائِيلَ،عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ،عَنْ أَبِي بُرْدَةَ،عَنْ أَبِي مُوسَی،أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: لَا نِكَاحَ إِلَّا بِوَلِيٍّ . قَالَ أَبو دَاود: وَہُوَ يُونُسُ،عَنْ أَبِي بُرْدَةَ وَإِسْرَائِيلُ،عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ،عَنْ أَبِي بُرْدَةَ.

سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’ولی کے بغیر کوئی نکاح نہیں۔‘‘ امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں اس سند میں یونس نے ابوبردہ رحمہ اللہ سے،اور اسرائیل نے ابواسحٰق سے اور انہوں نے ابوبردہ سے روایت کی ہے۔