Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 2088 (سنن أبي داود)

[2088]حسن

ورواہ شعبۃ عن قتادۃ بہ انظر سنن النسائي (4686 وسندہ صحیح) روایۃ الحسن عن سمرۃ من کتابہ والروایۃ عن الکتاب صحیحۃ عن جمھور المحدثین مشکوۃ المصابیح (3156)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ،حَدَّثَنَا ہِشَامٌ ح،وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ،أَخْبَرَنَا ہَمَّامٌ ح،وحَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا حَمَّادٌ الْمَعْنَی،عَنْ قَتَادَةَ عَنِ الْحَسَنِ،عَنْ سَمُرَةَ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ،قَالَ: أَيُّمَا امْرَأَةٍ زَوَّجَہَا وَلِيَّانِ, فَہِيَ لِلْأَوَّلِ مِنْہُمَا،وَأَيُّمَا رَجُلٍ بَاعَ بَيْعًا مِنْ رَجُلَيْنِ, فَہُوَ لِلْأَوَّلِ مِنْہُمَا.

سیدنا سمرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’جب دو ولی کسی عورت کا نکاح کر دیں تو یہ ان میں سے پہلے والے کے لیے ہو گی۔اور جب کسی شخص نے ایک چیز کا دو آدمیوں سے سودا کر دیا ہو تو یہ پہلے والے کی ہو گی۔‘‘