Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 2098 (سنن أبي داود)

[2098]صحیح

صحیح مسلم (1421)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ وَعَبْدُ اللہِ بْنُ مَسْلَمَةَ قَالَا،أَخْبَرَنَا مَالِكٌ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ الْفَضْلِ،عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّم:َ الْأَيِّمُ أَحَقُّ بِنَفْسِہَا مِنْ وَلِيِّہَا،وَالْبِكْرُ تُسْتَأْذَنُ فِي نَفْسِہَا،وَإِذْنُہَا صُمَاتُہَا. وَہَذَا لَفْظُ الْقَعْنَبِيِّ.

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’بیوہ اپنی ذات کے بارے میں اپنے ولی کی بہ نسبت زیادہ حقدار ہے۔اور کنواری سے بھی اس کے اپنے بارے میں مشورہ کیا جائے،اس کی اجازت اس کی خاموشی ہے۔‘‘ اور یہ لفظ قعنبی (عبداللہ بن مسلمہ) کے ہیں۔