Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 2099 (سنن أبي داود)

[2099]صحیح

صحیح مسلم (1421)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ،حَدَّثَنَا سُفْيَانُ،عَنْ زِيَادِ بْنِ سَعْدٍ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ الْفَضْلِ بِإِسْنَادِہِ وَمَعْنَاہُ قَالَ: الثَّيِّبُ أَحَقُّ بِنَفْسِہَا مِنْ وَلِيِّہَا،وَالْبِكْرُ يَسْتَأْمِرُہَا أَبُوہَا. قَالَ أَبو دَاود: أَبُوہَا لَيْسَ بِمَحْفُوظٍ.

عبداللہ بن فضل نے اپنی سند سے اور مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی روایت کیا اور کہا ’’بیوہ اپنے ولی کی بہ نسبت اپنے بارے میں زیادہ حقدار ہے۔اور کنواری سے اس کا باپ مشورہ کرے۔‘‘ امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں ((أبوہا)) ’’اس کا باپ‘‘ کا لفظ محفوظ نہیں۔