Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 2105 (سنن أبي داود)

[2105]صحیح

صحیح مسلم (1426)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ،حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ الْہَادِ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاہِيمَ،عَنْ أَبِي سَلَمَةَ،قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ رَضِي اللہُ عَنْہَا عَنْ صَدَاقِ النَّبِيِّ ﷺ؟ قَالَت:ْ ثِنْتَا عَشْرَةَ أُوقِيَّةً وَنَشٌّ،فَقُلْتُ: وَمَا نَشٌّ؟ قَالَتْ: نِصْفُ أُوقِيَّةٍ.

ابوسلمہ کہتے ہیں کہ میں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے رسول اللہ ﷺ کے حق مہر کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے بتایا کہ بارہ اوقیہ اور نش۔میں نے کہا: نش کیا ہے؟ انہوں نے کہا:،آدھا اوقیہ۔