Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 2112 (سنن أبي داود)

[2112] إسنادہ ضعیف

عسل: ضعیف وضعفہ جمھور الأئمۃ (مجمع الزوائد 267/2)

انوار الصحیفہ ص 80

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَفْصِ بْنِ عَبْدِ اللہِ،حَدَّثَنِي أَبِي حَفْصُ بْنُ عَبْدِ اللہِ،حَدَّثَنِي إِبْرَاہِيمُ بْنُ طَہْمَانَ عَنِ الْحَجَّاجِ بْنِ الْحَجَّاجِ الْبَاہِلِيِّ،عَنْ عِسْلٍ،عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ... نَحْوَ ہَذِہِ الْقِصَّةِ, لَمْ يَذْكُرِ الْإِزَارَ وَالْخَاتَمَ فَقَالَ: مَا تَحْفَظُ مِنَ الْقُرْآنِ؟،قَالَ: سُورَةَ الْبَقَرَةِ،أَوِ الَّتِي تَلِيہَا،قَالَ: فَقُمْ،فَعَلِّمْہَا عِشْرِينَ آيَةً،وَہِيَ امْرَأَتُكَ . حَدَّثَنَا ہَارُونُ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَبِي الزَّرْقَاءِ.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے اسی قصہ کی مانند ذکر کیا مگر اس میں تہ بند اور چھلے کا ذکر نہیں ہے۔آپ ﷺ نے اس سے پوچھا ’’تجھے قرآن کس قدر یاد ہے؟‘‘ اس نے کہا: سورۃ البقرہ یا اس کے ساتھ والی۔آپ ﷺ نے فرمایا ’’جاؤ،اسے بیس آیتیں پڑھا دو اور یہ تمہاری بیوی ہوئی۔‘‘