Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 2113 (سنن أبي داود)

[2113]إسنادہ حسن

إسنادہ حسن إلی مکحول، وھذا من قولہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبِي،حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَاشِدٍ،عَنْ مَكْحُولٍ نَحْوَ خَبَرِ سَہْلٍ, قَالَ: وَكَانَ مَكْحُولٌ يَقُولُ: لَيْسَ ذَلِكَ لِأَحَدٍ بَعْدَ رَسُولِ اللہِ ﷺ.

محمد بن راشد نے مکحول سے سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کی روایت کی مانند بیان کیا،مکحول کہا کرتے تھے کہ یہ عمل رسول اللہ ﷺ کے بعد کسی اور کے لیے روا نہیں ہے۔