Sunan Abi Dawood Hadith 2120 (سنن أبي داود)
[2120] ضعیف
إسماعیل بن إبراہیم: مجہول،(تقریب التہذیب: 422)
وسمع من رجل عن العلاء بہ والرجل إسحاق بن عبد اللہ کما في ھامش التاریخ الکبیر للبخاري (343/1)
وللحدیث شاہد ’’إسنادہ مجہول‘‘
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ،حَدَّثَنَا بَدَلُ بْنُ الْمُحَبَّرِ،أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنِ الْعَلَاءِ ابْنَ أَخِي شُعَيْبٍ الرَّازِيِّ،عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ إِبْرَاہِيمَ،عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي سُلَيْمٍ،قَالَ: خَطَبْتُ إِلَی النَّبِيِّ ﷺ أُمَامَةَ بِنْتَ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ،فَأَنْكَحَنِي مِنْ غَيْرِ أَنْ يَتَشَہَّدَ.
اسمعیل بن ابراہیم،بنو سلیم کے ایک شخص روایت کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم ﷺ سے امامہ بنت عبدالمطلب کا رشتہ طلب کیا تو آپ ﷺ نے اس کا مجھ سے نکاح کر دیا اور خطبہ بھی نہ پڑھا۔ہمیں ابوعیسیٰ نے بتایا کہ امام ابوداؤد رحمہ اللہ سے پوچھا گیا: کیا یہ جائز ہے؟ انہوں نے کہا: ہاں،اس بارے میں نبی کریم ﷺ سے احادیث آتی ہیں۔