Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 2122 (سنن أبي داود)

[2122]صحیح

صحیح مسلم (1460)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا زُہَيْرُ بْنُ حَرْبٍ،حَدَّثَنَا يَحْيَی،عَنْ سُفْيَانَ،قَالَ: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ،عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ لَمَّا تَزَوَّجَ أُمَّ سَلَمَةَ, أَقَامَ عِنْدَہَا ثَلَاثًا،ثُمَّ قَالَ: لَيْسَ بِكِ عَلَی أَہْلِكِ ہَوَانٌ،إِنْ شِئْتِ سَبَّعْتُ لَكِ،وَإِنْ سَبَّعْتُ لَكِ سَبَّعْتُ لِنِسَائِي.

ام المؤمنین سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ جب رسول اللہ ﷺ نے ان سے شادی کی تو آپ (شروع ایام میں) ان کے ہاں تین دن ٹھہرے،پھر فرمایا ’’تم اپنے گھر والوں پر کوئی بے قدر و قیمت نہیں ہو۔اگر چاہو تو میں تمہارے لیے سات دن رک جاتا ہوں۔لیکن اگر تمہارے ہاں سات دن ٹھہرا،تو دیگر ازواج کے ہاں بھی سات سات ہی دن ٹھہروں گا۔‘‘