Sunan Abi Dawood Hadith 2130 (سنن أبي داود)
[2130]إسنادہ صحیح
أخرجہ الترمذي (1091 وسندہ صحیح) مشکوۃ المصابیح (2445)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ مُحَمَّدٍ،عَنْ سُہَيْلٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ إِذَا رَفَّأَ الْإِنْسَانَ إِذَا تَزَوَّجَ،قَالَ: بَارَكَ اللہُ لَكَ،وَبَارَكَ عَلَيْكَ،وَجَمَعَ بَيْنَكُمَا فِي خَيْرٍ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ جب کسی کو اس کی شادی کی مبارک باد دیتے تو فرماتے ((بارک اللہ لک وبارک علیک وجمع بینکما فی خیر)) اللہ تمہیں برکت دے،تم پر اپنی برکت فرمائے اور تم دونوں کو خیر کے ساتھ اکٹھا رکھے؟