Sunan Abi Dawood Hadith 2132 (سنن أبي داود)
[2132] إسنادہ ضعیف
السند مرسل،سعید بن المسیب رحمہ اللہ من کبار التابعین (انظر التقریب: 2396)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی،حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ،حَدَّثَنَا عَلِيٌّ يَعْنِي ابْنَ الْمُبَارَكِ،عَنْ يَحْيَی،عَنْ يَزِيدَ بْنِ نُعَيْمٍ،عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ... أَنَّ رَجُلًا, يُقَالُ لَہُ: بَصْرَةُ بْنُ أَكْثَمَ نَكَحَ امْرَأَةً فَذَكَرَ مَعْنَاہُ زَادَ: وَفَرَّقَ بَيْنَہُمَا. وَحَدِيثُ ابْنِ جُرَيْجٍ أَتَمُّ.
یحییٰ بن ابی کثیر نے یزید بن نعیم سے انہوں نے سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے روایت کیا کہ ایک شخص نے،جسے بصرہ بن اکثم کہا جاتا تھا،ایک عورت سے نکاح کیا،اور مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی بیان کیا،اور اضافہ کیا کہ ان کے مابین تفریق کر دی۔اور ابن جریج کی روایت زیادہ کامل ہے۔