Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 2137 (سنن أبي داود)

[2137]إسنادہ حسن

أخرجہ الترمذي فی الشمائل (392 وسندہ حسن)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا مَرْحُومُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْعَطَّارُ،حَدَّثَنِي أَبُو عِمْرَانَ الْجَوْنِيُّ،عَنْ يَزِيدَ بْنِ بَابَنُوسَ،عَنْ عَائِشَةَ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ بَعَثَ إِلَی النِّسَاءِ-تَعْنِي: فِي مَرَضِہِ-،فَاجْتَمَعْنَ،فَقَالَ: إِنِّي لَا أَسْتَطِيعُ أَنْ أَدُورَ بَيْنَكُنَّ،فَإِنْ رَأَيْتُنَّ أَنْ تَأْذَنَّ لِي فَأَكُونَ عِنْدَ عَائِشَةَ, فَعَلْتُنَّ،فَأَذِنَّ لَہُ.

ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنی ازواج مطہرات کو بلوایا۔یعنی اپنے مرض وفات کے دنوں میں،تو وہ جمع ہو گئیں،آپ ﷺ نے فرمایا ’’میں اب تمہارے درمیان چکر نہیں لگا سکتا اگر مناسب سمجھو اور مجھے اجازت دے دو،تو میں عائشہ کے ہاں رہ لوں۔‘‘ تو سب نے اجازت دے دی۔