Sunan Abi Dawood Hadith 2139 (سنن أبي داود)
[2139]صحیح
صحیح بخاری (2721) صحیح مسلم (1418)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ حَمَّادٍ،أَخْبَرَنِي اللَّيْثُ،عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ،عَنْ أَبِي الْخَيْرِ،عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ،عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ, أَنَّہُ قَالَ: إِنَّ أَحَقَّ الشُّرُوطِ أَنْ تُوفُوا بِہِ: مَا اسْتَحْلَلْتُمْ بِہِ الْفُرُوجَ.
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ رسول اللہ ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا ’’شرطوں میں سے اہم ترین شرط جس کا پورا کرنا تم پر واجب ہے،وہ ہے جس کی بنا پر تم نے (بیویوں کی) عصمتوں کو حلال کیا ہو۔‘‘