Sunan Abi Dawood Hadith 2141 (سنن أبي داود)
[2141]صحیح
صحیح بخاری (5193) صحیح مسلم (1436)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الرَّازِيُّ،حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنِ الْأَعْمَشِ،عَنْ أَبِي حَازِمٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ،قَال:َ إِذَا دَعَا الرَّجُلُ امْرَأَتَہُ إِلَی فِرَاشِہِ فَأَبَتْ،فَلَمْ تَأْتِہِ فَبَاتَ غَضْبَانَ عَلَيْہَا, لَعَنَتْہَا الْمَلَائِكَةُ حَتَّی تُصْبِحَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’جب شوہر بیوی کو اپنے بستر پر بلائے اور وہ نہ آئے اور شوہر غصہ میں رات گزار دے تو فرشتے اس بیوی پر صبح ہونے تک لعنت کرتے رہتے ہیں۔‘‘