Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 2144 (سنن أبي داود)

[2144] إسنادہ ضعیف

نسائی (فی الکبریٰ: 9151)

داود الوراق مستور

والحدیث السابق (الأصل: 2143) یغني عنہ

انوار الصحیفہ ص 81

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنِي أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ الْمُہَلَّبِيُّ النَّيْسَابُورِيُّ،حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ رَزِينٍ،حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ حُسَيْنٍ،عَنْ دَاوُدَ الْوَرَّاقِ،عَنْ سَعِيدِ بْنِ حَكِيمِ بْنِ مُعَاوِيَةَ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ جَدِّہِ مُعَاوِيَةَ الْقُشَيْرِيِّ،قَالَ: أَتَيْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ،قَالَ: فَقُلْتُ: مَا تَقُولُ فِي نِسَائِنَا؟ قَالَ: أَطْعِمُوہُنَّ مِمَّا تَأْكُلُونَ،وَاكْسُوہُنَّ مِمَّا تَكْتَسُونَ،وَلَا تَضْرِبُوہُنَّ،وَلَا تُقَبِّحُوہُنَّ.

سیدنا معاویہ قشیری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں آیا اور کہا: آپ (ہمیں) ہماری عورتوں کے بارے میں کیا ارشاد فرماتے ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا ’’جو کھاتے ہو اس سے انہیں کھلاؤ،جو پہنتے ہو اس سے انہیں پہناؤ،انہیں مارو نہیں اور قبیح ہونے کی گالی (یا بد دعا) نہ دو۔‘‘