Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 2145 (سنن أبي داود)

[2145] إسنادہ ضعیف

علي بن زید بن جدعان ضعیف

والقرآن یغني عن حدیثہ

انوار الصحیفہ ص 81

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا حَمَّادٌ،عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ،عَنْ أَبِي حُرَّةَ الرَّقَاشِيِّ،عَنْ عَمِّہِ،أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَال:َ فَإِنْ خِفْتُمْ نُشُوزَہُنَّ, فَاہْجُرُوہُنَّ فِي الْمَضَاجِعِ. قَالَ حَمَّادٌ: يَعْنِي: النِّكَاحَ.

ابوحرہ رقاشی اپنے چچا سے بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’اگر تمہیں ان سے نافرمانی اور عدم اطاعت کا اندیشہ ہو تو انہیں بستروں سے علیحدہ کر دو۔‘‘ حماد نے کہا: اس سے مراد مباشرت ہے۔(ہمبستری نہ کرو۔)