Sunan Abi Dawood Hadith 2153 (سنن أبي داود)
[2153]إسنادہ صحیح
صحیح مسلم (2657)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا حَمَّادٌ،عَنْ سُہَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ،قَالَ: لِكُلِّ ابْنِ آدَمَ حَظُّہُ مِنَ الزِّنَا... بِہَذِہِ الْقِصَّةِ،قَالَ: وَالْيَدَانِ تَزْنِيَانِ فَزِنَاہُمَا الْبَطْشُ،وَالرِّجْلَانِ تَزْنِيَانِ فَزِنَاہُمَا الْمَشْيُ وَالْفَمُ يَزْنِي فَزِنَاہُ الْقُبَلُ.
سیدناابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’ہر آدم زاد کے لیے زنا سے اس کا حصہ (لکھا گیا) ہے۔‘‘ اور مذکورہ قصہ بیان کیا کہا: ’’ہاتھ زنا کرتے ہیں،ان کی بدکاری پکڑنا ہے۔پاؤں زنا کرتے ہیں،ان کی بدکاری چلنا ہے۔منہ زنا کرتا ہے اور اس کی بدکاری بوسہ لینا ہے۔‘‘