Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 2154 (سنن أبي داود)

[2154]صحیح

ولہ شاھد في صحیح مسلم (2657) وبہ صح الحدیث

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ،حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ عَنِ الْقَعْقَاعِ بْنِ حَكِيمٍ،عَنْ أَبِي صَالِحٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ بِہَذِہِ الْقِصَّةِ قَالَ: وَالْأُذُنُ زِنَاہَا الِاسْتِمَاعُ.

سیدناابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ سے مذکورہ قصہ بیان کیا،فرمایا ’’کان زنا کرتے ہیں اور ان کی بدکاری سننا ہے۔‘‘