Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 2157 (سنن أبي داود)

[2157] إسنادہ ضعیف

شریک القاضي مدلس وعنعن

وحدیث أبي داود الطیالسي (1678) یغني عنہ

انوار الصحیفہ ص 82

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَاعَمْرُو بْنُ عَوْنٍ،أَخْبَرَنَا شَرِيكٌ،عَنْ قَيْسِ بْنِ وَہْبٍ،عَنْ أَبِي الْوَدَّاكِ،عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ-وَرَفَعَہُ-،أَنَّہُ قَالَ فِي سَبَايَا أَوْطَاسَ: لَا تُوطَأُ حَامِلٌ حَتَّی تَضَعَ،وَلَا غَيْرُ ذَاتِ حَمْلٍ حَتَّی تَحِيضَ حَيْضَة.

سیدناابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ ﷺ کی طرف نسبت کرتے ہوئے بیان کیا کہ آپ ﷺ نے اوطاس میں پکڑی جانے والی عورتوں کے بارے میں فرمایا تھا ’’کسی حاملہ سے مباشرت نہ کی جائے حتیٰ کہ اس کے بچے کی ولادت ہو جائے اور غیر حاملہ سے بھی مباشرت نہ کی جائے حتیٰ کہ اسے ایک حیض آ جائے۔‘‘