Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 216 (سنن أبي داود)

[216]صحیح

صحیح بخاری (291) صحیح مسلم (248)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ الْفَرَاہِيدِيُّ،حَدَّثَنَا ہِشَامٌ وَشُعْبَةُ،عَنْ قَتَادَةَ عَنِ الْحَسَنِ،عَنْ أَبِي رَافِعٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: إِذَا قَعَدَ بَيْنَ شُعَبِہَا الْأَرْبَعِ،وَأَلْزَقَ الْخِتَانَ بِالْخِتَانِ, فَقَدْ وَجَبَ الْغُسْلُ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’(شوہر) جب اس (بیوی) کی چار شاخوں کے درمیان بیٹھے اور ختنے کو ختنے سے ملا دے تو غسل واجب ہو گیا۔‘‘