Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 217 (سنن أبي داود)

[217]صحیح

صحیح مسلم (343)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ،حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ،أَخْبَرَنِي عَمْرٌو عَنِ ابْنِ شِہَابٍ،عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ،عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: الْمَاءُ مِنَ الْمَاءِ. وَكَانَ أَبُو سَلَمَةَ يَفْعَلُ ذَلِكَ.

سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’پانی پانی سے ہے۔“ اور ابوسلمہ بن عبدالرحمٰن (سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت کرنے والے) یہی کرتے تھے۔(یعنی انزال ہونے ہی پر غسل کو واجب جانتے تھے)